خُرُوج 30:32 URD

32 یہ کِسی آدمی کے جِسم پر نہ ڈالا جائے اور نہ تُم کوئی اَور رَوغن اِس کی ترکیب سے بنانا اِس لِئے کہ یہ مُقدّس ہے اور تُمہارے نزدِیک مُقدّس ٹھہرے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 30

سیاق و سباق میں خُرُوج 30:32 لنک