خُرُوج 30:6 URD

6 اور تُو اُس کو اُس پردہ کے آگے رکھنا جو شہادت کے صندُوق کے سامنے ہے ۔ وہ سرپوش کے سامنے رہے جو شہادت کے صندُوق کے اُوپر ہے جہاں مَیں تُجھ سے مِلا کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 30

سیاق و سباق میں خُرُوج 30:6 لنک