خُرُوج 30:9 URD

9 اور تُم اُس پر اَور طرح کا بخُور نہ جلانا نہ اُس پر سوختنی قُربانی اور نذر کی قُربانی چڑھانا اور کوئی تپاون بھی اُس پر نہ تپانا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 30

سیاق و سباق میں خُرُوج 30:9 لنک