خُرُوج 32:11 URD

11 تب مُوسیٰ نے خُداوند اپنے خُدا کے آگے مِنّت کر کے کہا اَے خُداوند کیوں تیرا غضب اپنے لوگوں پر بھڑکتا ہے جِن کو تُو قُوّتِ عظِیم اور دستِ قَوی سے مُلکِ مِصر سے نِکال کر لایا ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 32

سیاق و سباق میں خُرُوج 32:11 لنک