خُرُوج 32:17 URD

17 اور جب یشُو ع نے لوگوں کی للکار کی آواز سُنی تو مُوسیٰ سے کہا کہ لشکرگاہ میں لڑائی کا شور ہو رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 32

سیاق و سباق میں خُرُوج 32:17 لنک