خُرُوج 32:2 URD

2 ہارُو ن نے اُن سے کہا تُمہاری بیویوں اور لڑکوں اور لڑکیوں کے کانوں میں جو سونے کی بالِیاں ہیں اُن کو اُتار کر میرے پاس لے آؤ۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 32

سیاق و سباق میں خُرُوج 32:2 لنک