خُرُوج 32:4 URD

4 اور اُس نے اُن کو اُن کے ہاتھوں سے لے کر ایک ڈھالا ہُؤا بچھڑا بنایا جِس کی صُورت چَھینی سے ٹھیک کی ۔تب وہ کہنے لگے اَے اِسرا ئیل یہی تیرا وہ دیوتا ہے جو تُجھ کو مُلکِ مِصر سے نِکال کر لایا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 32

سیاق و سباق میں خُرُوج 32:4 لنک