خُرُوج 35:19 URD

19 اور مَقدِس کی خِدمت کے لِئے بیل بُوٹے کڑھے ہُوئے لِباس اور ہارُو ن کاہِن کےلِئے مُقدّ س لِباس اور اُس کے بیٹوں کے لِباس تاکہ وہ کاہِن کی خِدمت کو انجام دیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 35

سیاق و سباق میں خُرُوج 35:19 لنک