خُرُوج 36:1 URD

1 پس بضلی ایل اوراہلیا ب اور سب رَوشن ضمِیر آدمی کام کریں جِن کو خُداوند نے حِکمت اور فہم سے مالامال کِیا ہے تاکہ وہ مَقدِس کی عِبادت کے سب کام کو خُداوند کے حُکم کے مُطابِق انجام دیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 36

سیاق و سباق میں خُرُوج 36:1 لنک