خُرُوج 36:11 URD

11 اور اُس نے ایک بڑے پردہ کے حاشیہ میں اُس کے مِلانے کے رُخ پر آسمانی رنگ کے تُکمے بنائے ۔ اَیسے ہی تُکمے اُس نے دُوسرے بڑے پردہ کی اُس طرف کے حاشیہ میں بنائے جِدھر مِلانے کا رُخ تھا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 36

سیاق و سباق میں خُرُوج 36:11 لنک