خُرُوج 36:3 URD

3 اور جو جو ہدئے بنی اِسرائیل لائے تھے کہ اُن سے مَقدِس کی عِبادت کی چِیزیں بنائی جائیں وہ سب اُنہوں نے مُوسیٰ سے لے لِئے اور لوگ پِھر بھی اپنی خُوشی سے ہر صُبح اُس کے پاس ہدیہ لاتے رہے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 36

سیاق و سباق میں خُرُوج 36:3 لنک