خُرُوج 36:8 URD

8 اور کام کرنے والوں میں جِتنے رَوشن ضمِیر تھے اُنہوں نے مَقدِس کے واسطے بارِیک بٹے ہُوئے کتان کے اور آسمانی اور ارغوانی اور سُرخ رنگ کے کپڑوں کے دس پردے بنائے جِن پر ماہِر اُستاد کے ہاتھ کے کڑھے ہُوئے کرُّوبی تھے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 36

سیاق و سباق میں خُرُوج 36:8 لنک