خُرُوج 38:1 URD

1 اور اُس نے سوختنی قُربانی کا مذبح کِیکر کی لکڑی کا بنایا ۔ اُس کی لمبائی پانچ ہاتھ اور چَوڑائی پانچ ہاتھ تھی ۔ وہ چَوکُھونٹا تھا اور اُس کی اُونچائی تِین ہاتھ تھی۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 38

سیاق و سباق میں خُرُوج 38:1 لنک