خُرُوج 38:17 URD

17 اور سُتُونوں کے خانے پِیتل کے اور اُن کے کنڈے اور پٹّیاں چاندی کی تِھیں ۔ اُن کے سِرے چاندی سے منڈھے ہُوئے اور صحن کے کُل سُتُون چاندی کی پٹّیوں سے جڑے ہُوئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 38

سیاق و سباق میں خُرُوج 38:17 لنک