خُرُوج 38:19 URD

19 اُن کے لِئے چار سُتُون اور چار ہی اُن کے واسطے پِیتل کے خانے تھے ۔ اُن کے کُنڈے چاندی کے تھے اور اُن کے سِروں پر چاندی منڈھی ہُوئی تھی اور اُن کی پٹّیاں بھی چاندی کی تِھیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 38

سیاق و سباق میں خُرُوج 38:19 لنک