خُرُوج 38:21 URD

21 اور مسکن یعنی مسکن ِشہادت کے جو سامان لاوِیوں کی خِدمت کے لِئے بنے اور جِن کو مُوسیٰ کے حُکم کے مُطابِق ہارُو ن کاہِن کے بیٹے اِتمر نے گِنا اُن کا حِساب یہ ہے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 38

سیاق و سباق میں خُرُوج 38:21 لنک