خُرُوج 38:28 URD

28 اور ایک ہزار سات سَو پچھتّر مِثقال چاندی سے سُتُونوں کے کُنڈے بنے اور اُن کے سِرے منڈھے گئے اور اُن کے لِئے پٹّیاں تیّار ہُوئِیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 38

سیاق و سباق میں خُرُوج 38:28 لنک