خُرُوج 38:3 URD

3 اور اُس نے مذبح کے سب ظُروف یعنی دیگیں اور بیلچے اور کٹورے اور سیخیں اور انگیٹھیاں بنائِیں ۔ اُس کے سب ظرُوف پِیتل کے تھے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 38

سیاق و سباق میں خُرُوج 38:3 لنک