خُرُوج 39:1 URD

1 اور اُنہوں نے مَقدِس میں خِدمت کرنے کے لِئے آسمانی اور ارغوانی اور سُرخ بیل بُوٹے کڑھے ہُوئے لِباس اور ہارُو ن کے واسطے مُقدّس لِباس جَیسا خُداوند نے مُوسیٰ کو حُکم دِیا تھا بنائے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 39

سیاق و سباق میں خُرُوج 39:1 لنک