خُرُوج 39:14 URD

14 اور یہ پتّھر اِسرا ئیل کے بیٹوں کے ناموں کے شُمار کے مُطابِق بارہ تھے اور انگشتری کے نقش کی طرح بارہ قبیلوں میں سے ایک ایک کا نام الگ الگ ایک ایک پتّھرپر کندہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 39

سیاق و سباق میں خُرُوج 39:14 لنک