خُرُوج 39:20 URD

20 اور اُنہوں نے سونے کے دو کڑے اَور بنا کر اُن کو افُود کے دونوں مونڈھوں کے سامنے کے حِصّہ میں اندر کے رُخ جہاں افُود جڑا تھا لگایا تاکہ وہ افُود کے کارِیگری سے بُنے ہُوئے پٹکے کے اُوپر رہے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 39

سیاق و سباق میں خُرُوج 39:20 لنک