خُرُوج 39:3 URD

3 اور اُنہوں نے سونا پِیٹ پِیٹ کر پتلے پتلے پتّراور پتّروں کو کاٹ کاٹ کر تار بنائے تاکہ آسمانی اور ارغوانی اور سُرخ رنگ کے کپڑوں اور بارِیک بٹے ہُوئے کتان پر ماہِر اُستاد کی طرح اُن سے زردوزی کریں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 39

سیاق و سباق میں خُرُوج 39:3 لنک