خُرُوج 39:40 URD

40 صحن کے پردے اور اُن کے سُتُون اور خانے اور صحن کے دروازہ کا پردہ اور اُس کی رسِّیاں اور میخیں اور خَیمۂِ اِجتماع کے کام کے لِئے مسکن کی عِبادت کے سب سامان۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 39

سیاق و سباق میں خُرُوج 39:40 لنک