خُرُوج 39:9 URD

9 وہ چَوکُھونٹا تھا ۔ اُنہوں نے اُس سِینہ بند کو دُہرا بنایا اور دُہرے ہونے پر اُس کی لمبائی ایک بالِشت اور چَوڑائی ایک بالِشت تھی۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 39

سیاق و سباق میں خُرُوج 39:9 لنک