خُرُوج 40:38 URD

38 کیونکہ خُداوند کا ابر اِسرا ئیل کے سارے گھرانے کے سامنے اور اُن کے سارے سفر میں دِن کے وقت تو مسکن کے اُوپر ٹھہرا رہتا اور رات کو اُس میں آگ رہتی تھی۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 40

سیاق و سباق میں خُرُوج 40:38 لنک