خُرُوج 40:9 URD

9 اور مَسح کرنے کا تیل لے کر مسکن کو اور اُس کے اندر کی سب چِیزوں کو مَسح کرنا اور یُوں اُسے اور اُس کے سب ظُروف کو مُقدّس کرنا ۔ تب وہ مُقدّس ٹھہرے گا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 40

سیاق و سباق میں خُرُوج 40:9 لنک