خُرُوج 6:13 URD

13 تب خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُو ن کو بنی اِسرائیل اور مِصر کے بادشاہ فِرعو ن کے حق میں اِس مضمُون کا حُکم دِیا کہ وہ بنی اِسرائیل کو مُلکِ مِصر سے نِکال لے جائیں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 6

سیاق و سباق میں خُرُوج 6:13 لنک