خُرُوج 6:20 URD

20 اور عَمرا م نے اپنے باپ کی بہن یوکبد سے بیاہ کِیا ۔ اُس عَورت کے اُس سے ہارُو ن اور مُوسیٰ پَیدا ہُوئے اور عَمرا م کی عُمر ایک سَو سیَنتِیس برس کی ہُوئی۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 6

سیاق و سباق میں خُرُوج 6:20 لنک