خُرُوج 6:9 URD

9 اور مُوسیٰ نے بنی اِسرائیل کو یہ باتیں سُنا دِیں پر اُنہوں نے دِل کی کُڑھن اور غُلامی کی سختی کے سبب سے مُوسیٰ کی بات نہ سُنی۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 6

سیاق و سباق میں خُرُوج 6:9 لنک