خُرُوج 7:18 URD

18 اور جو مچھلیاں دریا میں ہیں مَر جائیں گی اور دریا سے تعفُّن اُٹھے گا اور مِصریوں کو دریا کا پانی پِینے سے کراہِیّت ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 7

سیاق و سباق میں خُرُوج 7:18 لنک