خُرُوج 8:24 URD

24 چُنانچہ خُداوند نے اَیسا ہی کِیا اور فِرعو ن کے گھر اور اُس کے نوکروں کے گھروں اور سارے مُلکِ مِصر میں مچّھروں کے غول کے غول بھر گئے اور اِن مچّھروں کے غولوں کے سبب سے مُلک کا ناس ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 8

سیاق و سباق میں خُرُوج 8:24 لنک