خُرُوج 8:3 URD

3 اور دریا بے شُمار مینڈکوں سے بھر جائے گا اور وہ آکر تیرے گھر میں اور تیری آرام گاہ میں اور تیرے پلنگ پر اور تیرے مُلازموں کے گھروں میں اور تیری رعیّت پر اور تیرے تنُوروں اور آٹا گوندھنے کے لگنوں میں گُھستے پِھریں گے۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 8

سیاق و سباق میں خُرُوج 8:3 لنک