غزلُ الغزلات 1:6 URD

6 مُجھے مت تاکو کہ مَیں سِیاہ فام ہُوںکیونکہ مَیں دُھوپ کی جلی ہُوں۔میری ماں کے بیٹے مُجھ سے ناخُوش تھے۔اُنہوں نے مُجھ سے تاکِستانوں کی نِگہبانی کرائیلیکن مَیں نے اپنے تاکِستان کی نِگہبانی نہیں کی۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 1

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 1:6 لنک