غزلُ الغزلات 1:7 URD

7 اَے میری جان کے پِیارے! مُجھے بتا۔تُو اپنے گلّہ کو کہاں چَراتا ہےاور دوپہر کے وقت کہاں بِٹھاتاہےکیونکہ مَیں تیرے رفِیقوں کے گلّوں کے پاسکیوں ماری ماری پِھرُوں؟

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 1

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 1:7 لنک