غزلُ الغزلات 3:11 URD

11 اَے صِیُّون کی بیٹیو! باہر نِکلو اور سُلیما ن بادشاہ کودیکھو۔اُس تاج کے ساتھ جو اُس کی ماں نے اُس کے بیاہکے دِناور اُس کے دِل کی شادمانی کے روز اُس کے سر پررکھّا۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 3

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 3:11 لنک