غزلُ الغزلات 4:1 URD

1 دیکھ تُو خُوبرُ و ہے اَے میری پِیاری! دیکھ تُوخُوب صُورت ہے۔تیری آنکھیں تیرے نِقاب کے نِیچے دو کبُوتر ہیں۔تیرے بال بکریوں کے گلّہ کی مانِندہیںجو کوہِ جِلعاد پر بَیٹھی ہوں۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 4

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 4:1 لنک