غزلُ الغزلات 4:16 URD

16 اَے بادِ شِمال بیدار ہو! اَے بادِ جنُوب چلی آ!میرے باغ پر سے گُذر تاکہ اُس کی خُوشبُو پَھیلے۔میرا محبُوب اپنے باغ میں آئےاور اپنے لذِیذ میوے کھائے۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 4

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 4:16 لنک