غزلُ الغزلات 5:1 URD

1 مَیں اپنے باغ میں آیا ہُوں اَے میری پِیاری!میری زَوجہ!مَیں نے اپنا مُر اپنے بلسان سمیت جمع کر لِیا۔مَیں نے اپنا شہد چھتّے سمیت کھا لِیا۔مَیں نے اپنی مَے دُودھ سمیت پی لی ہے۔اَے دوستو! کھاؤ پِیو۔پِیو! ہاں اَے عزِیزو! خُوب جی بھر کے پِیو۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 5

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 5:1 لنک