غزلُ الغزلات 5:2 URD

2 مَیں سوتی ہُوں پر میرا دِل جاگتا ہے۔میرے محبُوب کی آواز ہے جو کھٹکھٹاتا اور کہتاہےمیرے لِئے دروازہ کھول میری محبُوبہ! میری پِیاری!میری کبُوتری! میری پاکِیزہ!کیونکہ میرا سر شبنم سے تر ہے۔اور میری زُلفیں رات کی بُوندوں سے بھری ہیں۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 5

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 5:2 لنک