غزلُ الغزلات 8:6 URD

6 نگِین کی مانِند مُجھے اپنے دِل میں لگا رکھ اور تعوِیذکی مانِند اپنے بازُو پرکیونکہ عِشق مَوت کی مانِند زبردست ہےاور غَیرت پاتال سی بے مُروّت ہے۔اُس کے شُعلے آگ کے شُعلے ہیںاور خُداوند کے شُعلہ کی مانِند۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 8

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 8:6 لنک