غزلُ الغزلات 8:7 URD

7 سَیلاب عِشق کو بُجھا نہیں سکتا۔باڑھ اُس کو ڈُبا نہیں سکتی۔اگر آدمی مُحبّت کے بدلے اپنا سب کُچھ دے ڈالےتو وہ سراسر حقارت کے لائِق ٹھہرے گا۔

پڑھیں مکمل باب غزلُ الغزلات 8

سیاق و سباق میں غزلُ الغزلات 8:7 لنک