5 اور کہا اَے خُداوند آسمان کے خُدا خُدایِ عظِیم ومُہِیب جو اُن کے ساتھ جو تُجھ سے مُحبّت رکھتے اور تیرے حُکموں کو مانتے ہیں عہد و فضل کو قائِم رکھتا ہے مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں۔
پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 1
سیاق و سباق میں نحمیاہ 1:5 لنک