31 اور اگر مُلک کے لوگ سبت کے دِن کُچھ مال یا کھانے کی چِیز بیچنے کو لائیں تو ہم سبت کو یا کِسی مُقدّس دِن کو اُن سے مول نہ لیںاور ساتواں سال اور ہر قرض کا مُطالبہ چھوڑ دیں۔
پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 10
سیاق و سباق میں نحمیاہ 10:31 لنک