نحمیاہ 12:25 URD

25 متّنیا ہ اور بقبُوقیا ہ اور عبد یاہ اور مُسلاّ م اور طلمُو ن اور عقُّوب دربان تھے جو پھاٹکوں کے مخزنوں کے پاس پہرا دیتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 12

سیاق و سباق میں نحمیاہ 12:25 لنک