نحمیاہ 12:37 URD

37 اور وہ چشمہ پھاٹک سے ہو کر سِیدھے آگے گئے اور داؤُد کے شہر کی سِیڑھیوں پر چڑھ کر شہر پناہ کی اُونچائی پرپُہنچے اور داؤُد کے محلّ کے اُوپر ہو کر پانی پھاٹک تک مشرِق کی طرف گئے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 12

سیاق و سباق میں نحمیاہ 12:37 لنک