نحمیاہ 12:42 URD

42 اور معسیا ہ اورسمعیا ہ اور الِیعز ر اور عُزّی اور یہُوحنا ن اور ملکیاہ اور عیلا م اور عزر اپنے سردار گانے والے اِزرخیا ہ کے ساتھ بُلند آواز سے گاتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 12

سیاق و سباق میں نحمیاہ 12:42 لنک