نحمیاہ 12:45 URD

45 سو وہ اپنے خُدا کے اِنتظام اور طہارت کے اِنتظام کی نِگرانی کرتے رہے اور گانے والوں اور دربانوں نے بھی داؤُد اور اُس کے بیٹے سُلیما ن کے حُکم کے مُطابِق اَیساہی کِیا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 12

سیاق و سباق میں نحمیاہ 12:45 لنک