23 اُن ہی دِنوں میں مَیں نے اُن یہُودیوں کو بھی دیکھاجِنہوں نے اشدُودی اور عمُّونی اور موآبی عَورتیں بیاہ لی تِھیں۔
پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 13
سیاق و سباق میں نحمیاہ 13:23 لنک