نحمیاہ 13:7 URD

7 اور مَیں یروشلیِم میں آیا اور معلُوم کِیا کہ خُداکے گھر کے صحنوں میں طُوبیا ہ کے واسطے ایک کوٹھری تیّارکرنے سے الِیاسِب نے کَیسی خرابی کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 13

سیاق و سباق میں نحمیاہ 13:7 لنک