نحمیاہ 3:30 URD

30 پِھر حننیا ہ بِن سلمیا ہ اور حنُون نے جو صلف کا چھٹا بیٹا تھا ایک اَور ٹُکڑے کی مرمّت کی ۔پِھرمُسلاّ م بِن برکیا ہ نے اپنی کوٹھری کے سامنے مرمّت کی۔

پڑھیں مکمل باب نحمیاہ 3

سیاق و سباق میں نحمیاہ 3:30 لنک